
کراچی میں کانگو سے رواں سال کی پہلی ہلاکت، جناح ہسپتال میں زیر علاج کانگو سے متاثرہ خاتون دم توڑ گئی۔
جناح میڈیکل کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹرسیمی جمالی کے مطابق کانگو وائرس کی مریضہ جناح اسپتال میں زیرعلاج تھی، مریضہ تھرپارکر کی رہائشی تھی جسے 3 روز قبل اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
خاتون کا تعلق عمرکوٹ تھرپارکر سے تھا، کراچی میں کانگو وائرس کا یہ دوسرا کیس رپورٹ ہوا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement