گلگت بلتستان حکومت نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کرنے والے سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا۔
گلگت بلتستان حکومت کے مطابق کرونا وائرس کے خلاف جاری مہم میں شامل سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دی جائے گی، ڈاکٹرز، پیرامیڈکس، پولیس اور دیگر ملازمین شامل ہیں۔
ترجمان گلگت بلتستان حکومت نے کہا ہے کہ موجودہ تشویش ناک صورتحال میں پیرامیڈیکل سٹاف اور دیگر ملازمین کا کردار قابل تحسین ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
