
لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حاضری سےمعافی کی درخواست محمد نواز ایڈووکیٹ نے دائر کی ۔
تفصیلات کے مطابق چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف نے احتساب عدالت لاہور میں حاضری سےمعافی کی درخواست دائر کر دی۔
نواز شریف کی صحت ابھی تک خراب ہے
احتساب عدالت لاہور میں وکیل نے درخواست دائر کر دی #BOLNews #Breaking #NawazSharif #London #Health #Lahore #Court #PMLN #DrAdnan pic.twitter.com/Kaqu1zJsnq— BOLNetwork (@BOLNETWORK) March 30, 2020
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نواز شریف کی صحت ابھی تک خراب ہے، بیرون ملک ڈاکٹرز نے نواز شریف کو مکمل صحت یاب قرار نہیں دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News