
مجھے شہر صاف ستھرا اور عوام کی گزرگاہوں پر کسی قسم کی کوئی رکاوٹ منظور نہیں، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبہ سندھ میں مزید ایک ہفتہ تک لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔
بول نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرفیو لگانے پر غور نہیں کیا جارہا ہے۔ صوبے میں کریانہ، میڈیکل اسٹور اور گڈز ٹرانسپورٹ بند نہیں کیے۔
مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کو گھروں میں کھانا اور رقم فراہم کی جائے گی۔ مستحق لوگوں کو راشن کی فراہمی شروع کردی ہے اور رقوم کی فراہمی کا سلسلہ جلد شروع کیا جائے گا۔
وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ علمائے کرام سے مشاورت ک ہے وہ اس بات پر متفق ہیں کہ عوام کو گھروں میں نماز ادا کرے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News