Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخواہ کی وزارت میں بڑی تبدیلیاں

Now Reading:

خیبرپختونخواہ کی وزارت میں بڑی تبدیلیاں
خیبرپختونخوا کا مالی سال 23-2022 کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

خیبر پختونخوا کابینہ میں 3 وزراء کی برطرفی کے بعد ایک اور تبدیلی ہوئی ہے جسکی بنا پر شوکت یوسفزئی کو وزیراطلاعات کے عہدے سے ہٹا کر لیبر اور ثقافت کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

شوکت یوسفزئی کو لیبر اور ثقافت کا قلمدان سونپ دیا گیا جبکہ خیبرپختونخوا کے نئے مشیر اطلاعات کا قلمدان مشیر برائے ضم اضلاع اجمل خان کو دیا  گیا ہے۔

 ذرائع  کا کہنا ہے کہ وزارت میں تبدیلی کا فیصلہ کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے ۔

وزیراعلیٰ محمود خان محکمہ اطلاعات کی کارکردگی سے خوش نہیں تھے، وزیراعلیٰ نے گزشتہ ماہ وزراء کو کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ڈیڈ لائن  بھی دی تھی۔

Advertisement

شوکت یوسفزئی سے وزارت اطلاعات تو لے لی گئی ہے تاہم بدستور صوبائی کابینہ کا حصہ رہیں گے، انہیں ثقافت اور محنت کے محکمے دیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ چند ماہ قبل خیبر پختونخوا کابینہ سے 3 وزرا کو بھی وزیر اعلیٰ کے خلاف سازش کے الزام میں نکالا جاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر