Advertisement
Advertisement
Advertisement

گولیمار ،عمارت گرنے سے اموات 16 ہوگئی

Now Reading:

گولیمار ،عمارت گرنے سے اموات 16 ہوگئی

کراچی کے علاقے گولیمار میں رہائشی عمارت گرنے سے 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں تاہم ابھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

واقعہ گولیمار نمبر دو میں رضویہ تھانے کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے،زخمیوں میں 42 سالہ خرم، 18 سالہ دانیال، 70 سالہ حمیدہ خاتون اور 8 سالہ حماد، 35 سالہ عارفہ اور 28 سالہ اویس شامل ہیں۔

انتظامیہ نےعمارت کا ملبہ ہٹانے کیلئے کئی گھنٹوں سے جاری ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور مشینری طلب کرلی گئی۔

واضح رہے کہ آپریشن میں مختلف اداروں کے تازہ دم اہلکاروں کو پہنچا دیا گیا ہے، ملبے میں ممکنہ طور پر شہریوں کے دبے ہونے کے خدشے کے پیش نظر انتہائی احتیاط سے کام لیا جارہا ہے جبکہ آپریشن میں ڈسٹرکٹ و سٹی انتظامیہ، پاک آرمی، سندھ رینجرز، پولیس، فائربریگیڈ، ایدھی فاونڈیشن اور چھیپا ویلفئیر سمیت مختلف ریسکیو اداروں کے رضاکار بھی حصہ لے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر