Advertisement
Advertisement
Advertisement

ووہان اور کراچی کے کورونا میں فرق ہے

Now Reading:

ووہان اور کراچی کے کورونا میں فرق ہے

جامعہ کراچی کے تحقیقی مرکز میں کورونا وائرس پر تحقیق مکمل ہوگئی ہے ۔

جامعہ کراچی کے جمیل الرحمان سینٹر فار جینومکس ریسرچ میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق چینی شہر ووہان اور کراچی میں پائے جانے والے کورونا کی ساخت میں فرق ہے۔ تحقیق میں اس کی ساخت کی مکمل تفصیلات معلوم کر لی گئی ہیں۔

تحقیق میں یہ بھی معلوم کیا گیا ہے کہ یہ وائرس ووہان سے یہاں تک کس راستے سے آیا اور اس میں کیا تبدیلیاں ہوئیں۔

ڈاکٹر عطاالرحمان کے مطابق ایک دو روز میں اس کی مکمل تفصیلات میڈیا کو بتادی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر