آزادکشمیرمیں بھی کرونا کاپہلا مریض سامنے آگیا،وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ تفتان سے آنے والے شہری میں وائرس کی تصدیق ہوئی ۔
وزیراعظم آزادکشمیرمیں ایران سے آنے والے زائرین کو ڈیرہ اسماعیل خان میں رکھنے کی درخواست کردی ہے ، ساتھ ساتھ وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے وزیر صحت آزادکشمیر کو فوکل پرسن مقرر کردیا ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
