Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن کا ان ہاؤس تبدیلی کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا

Now Reading:

اپوزیشن کا ان ہاؤس تبدیلی کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا
گورنر پنجاب

چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا ان ہاؤس تبدیلی کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، پیپلزپارٹی اور مولانا سمیت سب 2023 تک انتظار کریں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سابق صوبائی وزیر عبد العلیم خان نے ملاقات کی۔

اس موقع پر چودھری سرور کا کہنا تھا کہ ہر گزرتے دن پاکستان مضبوط اور مستحکم ہو رہا ہے، ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کرنیوالے عوام کے خیر خواہ نہیں، احتجاج اور مارچ سے اپوزیشن کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔

گورنر پنجاب کا مزید کہنا تھا وزیر اعظم عمران خان مسائل کو جڑوں سے ختم کر رہے ہیں، جی ایس پلس سٹیٹس میں توسیع ملکی معیشت کیلئے بڑا تحفہ ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر