Advertisement
Advertisement
Advertisement

میڈیا کورونا وائرس کے خلاف پوری قوم کو متحرک کرے، پیمرا

Now Reading:

میڈیا کورونا وائرس کے خلاف پوری قوم کو متحرک کرے، پیمرا
PEMRA

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ئے میڈیا کوہدایت کی ہے کہ وہ کوروناوائرس سے متعلق خبریں نشرکرتے ہوئے عوام میں خوف کی فضا ختم کرے۔

 پیمرا نے اپنے ہدایت نامے میں نیوز چینلز کو مخاطب کرکے کہا کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں اور زیرعلاج افراد کی خبریں دیتے ہوئے ضرورت سے زیادہ تشہیرکرنے اورسنسنی پیداکرنے سے گریزکیا جائے۔

 پیمرا نے ٹی وی چینلز پر زور دیا کہ وہ کورونا وائرس کے خلاف پوری قوم کو متحرک کریں۔

پیمرا نے اس امر پر زور دیا گیا کہ ناظرین میں امید پیداکرنے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں، اداروں سمیت عالمی محققین کی جانب سے کی گئی کوششوں کو بھی اجاگر کیا جائے۔

واضح رہے کہ ملک میں کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات اور لاک ڈاؤن کے نتیجے میں پیدا ہونے کی صورتحال پر میڈیا خصوصی رپورٹس اور خبریں پیش کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
شعیب ملک کی نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر