
وزیرمملکت برائےانسداد منشیات شہریار آفریدی کے بھتیجے نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ شہریار آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی نے خود کوگولی مارکر خود کشی کرلی۔
پولیس نے بتایا کہ جواد آفریدی نےکے ڈی اے میں واقع اپنے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکوگولی مارکر زندگی کاخاتمہ کرلیا، وہ واٹر اینڈ سینیٹیشن کمپنی کوہاٹ میں میڈیا ایڈوائزر کی ملازمت کرتا تھا۔
ڈی ایچ کیو اسپتال انتظامیہ کاکہناہےکہ جواد آفریدی کو پڑوسی مردہ حالت میں کوہاٹ اسپتال لائے اوران کے سر میں گولی لگی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News