Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کیلئے پاکستان کے عوام کی صحت پہلی ترجیح ہے

Now Reading:

وزیر اعظم کیلئے پاکستان کے عوام کی صحت پہلی ترجیح ہے
فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کیلئے پاکستان کے عوام کی صحت پہلی ترجیح ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان  نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اعدادوشمار تصدیق کر رہے ہیں کہ شعبہ صحت کی ترقی ماضی کے حکمرانوں کی ترجیحات میں نہیں تھی۔ صرف ناموں کی تختیاں لگائی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ صحت کے بجٹ میں اضافہ ہماری مخلصانہ کاوشوں کا آئینہ دار ہے، شعبہ صحت کی ترقی کیلئے اقدامات حقیقی قومی خدمت ہیں۔

Advertisement

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عمران خان کیلئے پاکستان کے عوام کی صحت پہلی ترجیح ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کا صحت کے لیے بجٹ میں اضافہ اس اہم شعبہ کی مظبوطی کیلئے ہماری سنجیدہ اور مخلصانہ کاوشوں کا آئینہ دار ہے۔ کرونا کے چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لارہے ہیں۔ قومی کوششوں کو تقویت دیتے ہوئے انشا اللہ اس پر قابو پائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر