
قومی احتساب بیورو کی انوکھی تحقیقات کا سلسلہ نہ رک سکا ،بدعنوانی کیس میں مرحومین کو بھی بلانا شروع کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے مرحوم بھائی علی نواز شاہ کو بھی نوٹس بھیج کر طلب کر لیا۔
نیب نے خورشید شاہ بدعنوانی کیس میں ان کے مرحوم بھائی علی نواز شاہ کو بھی نوٹس بھیجتے ہوئے 3 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔
واضح رہے کہ پیپلز پارٹی رہنما کے بھائی علی نواز شاہ 8 سال قبل انتقال کر چکے ہیں اور انہیں شاہ اسپننگ ملز لمٹیڈ کے متعلق تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News