Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوارئرس :اندرون ِملک فضائی آپریشن معطل کرنےکااعلان

Now Reading:

کوروناوارئرس :اندرون ِملک فضائی آپریشن معطل کرنےکااعلان

 

کورونا وائرس کاپھیلاؤ روکنے کے لیے ٹرینوں کے بعد وفاقی حکومت نے کل سے اندرونِ ملک فضائی آپریشن بھی معطل کر دیا۔

تفصیلات  کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے 26 مارچ کی صبح 6 بجے سے ایک ہفتے کے لیےاندرون ملک فضائی آپریشن معطل کر نے کااعلان کردیا گیا ہے۔

ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق تمام ایئر لائنز کے ساتھ مشاورت کے بعد ہر قسم کی اندرون ملک پروازوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کارگو اورخصوصی پروازیں ضروری کلیئرنس کے بعد اس پابندی سےمستثنیٰ ہوں گی۔

Advertisement

ذرائع کاکہنا ہے کہ  اندرونِ ملک پروازوں کی معطلی کا باقاعدہ نوٹم بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومتِ پاکستان آئندہ 2 ہفتوں کے لیے فضائی آپریشن پہلے ہی بند کر چکی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزکورونا وائرس کی روک تھام کے پیش، نظر ملک بھر میں تمام ٹرینوں کی آمد و رفت کو بھی روکنے کا اعلان کیا گیا  ہے  ۔

واضح  رہے کہ پاکستان  میں  کورونا وائرس سےمتاثرہ  افرادکی تعداد  972  ہو چکی ہے   جن  میں  7  افراد  جاں  بحق  اور  18  افراد  صحت  یاب  ہوچکے ہیں  ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر