Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرشکیل الرحمان نیب میں پیش ہوگئے

Now Reading:

میرشکیل الرحمان نیب میں پیش ہوگئے

پرائیویٹ میڈیا گروپ کے مالک میرشکیل الرحمان نیب لاہورمیں پیش ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق نیب ذرائع کا کہناہے کہ میر شکیل الرحمان کو مبینہ طور پرمیرٹ کے برعکس لاہورمیں 54 کنال قیمتی اراضی لیز پرحاصل کرنےکے الزام میں طلب کیا گیا ۔ میرشکیل الرحمان کو5 مارچ کوطلب کیاگیاتھا۔

ذرائع نے بتایاکہ میرشکیل الرحمان  کیخلاف موصول شکایت میں الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں نواز شریف سے 54 کنال اراضی پر مشتمل پلاٹ لیز پرحاصل کئے جس کے وہ اہل نہ تھے۔

ذرائع کا مزید کہناتھا کہ مذکورہ اراضی 1986 میں میرشکیل الرحمان کو لیز پہ دی گئی تھی جس پر انہیں نیب لاہور کیجانب سے میر شکیل الرحمان کو مکمل کاغذات کیساتھ ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروانےکاکہا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر