کوروناوائرس سےبچاؤکےپیش نظرسندھ پولیس کےلیےالرٹ جاری کیا گیا ہے۔
سندھ میں بڑھتےہوئےکوروناوائرس کےمریضوں کےپیشِ نظرسندھ پولیس کےلیےبھی الرٹ جاری کیا گیاہے ۔
آئی جی سندھ مشتاق مہرکی جانب سے اہلکاروں کواحتیاطی تدابیراختیارکرنےکی ہدایت جاری کرتےہوئےکہاگیاہےکہ اہلکار ڈیوٹی کے دوران فیس ماسک کا استعمال کریں۔
آئی جی سندھ مشتاق مہر کا کورونا وائرس سے بچاؤکےلیےجاری کردہ ہدایات میں کہناہےکہ ڈیوٹی کےدوران ساتھی اہلکاروں سے 3 فٹ فاصلہ رکھیں۔
آئی جی سندھ کی جاری کردہ ہدایا ت کےمطابق سندھ پولیس اہلکارپرہجوم مقامات پرصفائی کاخیال رکھیں اورعوام سے ہاتھ ملانے،گلےملنےسےگریزکریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
