
مراد علی شاہ نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے رقم عطیہ کرنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مخیر حضرات کی جانب سے دی گئی بڑی رقم کی امداد کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مخیر حضرات نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بڑی رقم عطیہ کی ہے۔
Although the person donating this generous amount to Sindh’s #coronavirus fund asked to not disclose their name,I’d like to thank them.And to all others who are contributing to the Fund.Thank you! Your contributions will surely make a difference!Let’s fight #coronovirus together! https://t.co/Y6LTnoj0mr
— Murad Ali Shah (@MuradAliShahPPP) March 23, 2020
وزیر اعلیٰ سندھ نے دیگر مخیر حضرات سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اپنے عطیات سندھ حکومت کے قائم کردہ فنڈز میں جمع کرائیں تاکہ کوورنا وائرس کے خلاف بہتر انداز میں کام کیا جا سکے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News