
ایدھی فاؤ نڈیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں عوام کو آگاہی پیغام دیاگیا ہے کہ کرونا وائرس سے انتقال کرجانےوالوں کی میت وائرس کے مزید پھیلاو کا سبب بنتی ہے۔
جاری اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ میت کو مخصوص (احتیاطی تدابیر) طریقے سے دفنایا جاتا ہےعوام سے گزارش ہے کہ کورونا وائرس سے ا نتقال کر جانے والوں کی میت کو اسپتال سے گھر شفٹ کرنے، غسل خانے اور سردخانوں میں رکھنے پر اصرار نہ کریں ورنہ صورت حال انتہائی خطرناک ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News