Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی کے پاس معاشی بدحالی سے نمٹنے کا پلان نہیں تھا

Now Reading:

پی ٹی آئی کے پاس معاشی بدحالی سے نمٹنے کا پلان نہیں تھا
bilawal

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہاہے کہ عمران خان اور انکی ٹیم کا پہلے فیصلہ تھاہم آئی ایم ایف نہیں جائینگے، پی ٹی آئی کے پاس معاشی بدحالی سے نمٹنے کا پلان نہیں تھا۔

لاہورمیں چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے معاشی بدحالی پرسیمینار سے خطاب کرتے  ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت پر اپنے ملک کے ماہرین کو سننا ہوگا،حکومت نے اپنے استحکام کیلئے ایسے قدم اٹھائے۔

انہوں نے کہاکہ حکومت کو معلوم نہ تھا آئی ایم ایف سے مذاکرات کیسے کرنے ہیں،غیر ملکی معاشی ماہرین کی نیت پر شک نہیں، زمینی حقائق سے ناواقف ہیں۔

بلاول کا کہناتھا کہ فیصلے نہ کرنا، گھبراہٹ کا شکار ہونا معیشت کیلئے خطرناک ہے،حکومت نے پاکستان کے دوست ممالک پر زیادہ انحصار کیا،سب چاہتے ہیں معیشت دستاویزی ہو،اس سے کسی کو انکار نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر