Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ : ٹائیگر فورس کو شامل کرنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

Now Reading:

سندھ : ٹائیگر فورس کو شامل کرنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ میں ریلیف سرگرمیوں میں ٹائیگر فورس کو شامل کرنے سے روک دیا۔

وفاقی حکومت کی ہدایت چیف سیکریٹری نے کورنا ریلیف سرگرمیوں نے ٹائیگر فورس شامل کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کیا جس کے بعد صوبے بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو محکمہ جنرل ایڈمسٹریشن نے ٹائیگر فورس کو ریلیف سرگرمیوں شامل کرنے کا حکم دیا۔

وزیراعلی سندھ نے ٹائیگر فورس کو شامل کرنے سے روکا اور چیف سیکریٹری سندھ کو اپنا حکم نامہ واپسی لینے کی ہدایت دی۔

یاد رہے وزیراعظم کی رضاکاروں کی بنائی گئی ٹائیگر فورس کو راشن اور ریلیف تقسیم سے متعلق چیف سیکرٹری سندھ کے صوبے کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو احکامات دیے تھے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے تشکیل دی گئی کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کو متحرک کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔

Advertisement

ٹائیگر فورس تیار، میدان میں اتارنے کےلئے مراسلہ جاری

وزیراعظم کی جانب سے ہدایات ملتے ہی ٹائیگر فورس کو میدان میں اتارا جائیگا، صوبائی حکومتیں انتظامات مکمل کر کے فورس کو سٹینڈ بائی پر رکھیں۔ ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن کے لئے دیا گیا وقت ختم ہوگیا، ٹائیگر فورس کے لئے کوڈ آف کنڈکٹ پر مشتمل ٹی او آرز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں، کوڈ آف کنڈکٹ پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں ممبر شپ معطل کر دی جائیگی۔

ٹائیگر فورس صوبائی، ضلعی، تحصیل اور یونین کونسل سطح تک کام کرے گی، ہنگامی حالات میں راشن کی تقسیم، قرنطینہ مینجمنٹ، ٹرانسپورٹ کا انتظام یقینی بنائے گی، ٹائیگر فورس کو انتظامیہ کی مکمل سرپرستی اور تعاون حاصل ہو گا۔ ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او اور متعلقہ عوامی نمائندے فورس کے ساتھ کام کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر