
لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت سیل گھروں کی تعداد ایک ہزار 222 ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے کے مطابق ایک ہزار 222 گھروں کو سیل کر کے قرنطینہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور سیل گھروں میں 5 ہزار 60 افراد کو مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ قرنطینہ کیے گئے 5 ہزار 60 شہریوں کے کو رونا ٹیسٹ کا عمل جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement