Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیشنل ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس کے 3 افسران کورونا کا شکار

Now Reading:

نیشنل ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس کے 3 افسران کورونا کا شکار
موٹروے پولیس

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے تین افسران ڈی ایس پی انیس الدین، سینئر پیٹرول آفیسر قیصر اعوان اورلیڈی جونیئر پیٹرول آفیسر نبیلہ رحیم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

انسپکٹر جنرل، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام نے کورنا وائرس کے شکار ہونے والے افسران کو ٹیلیفون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور انہیں علاج و معالجہ کے سلسلے میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی۔

 انسپکٹر جنرل موٹروے پولیس نے فیلڈ افسران کو ہدایت کی کہ وہ کورنا وائرس کے شکار ہونے والے افسران کا ہر ممکن خیال رکھیں۔

ڈاکٹر سید کلیم امام نے تمام افسران اور جوانوں کو ہدایت کی ہے کہ اپنی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے مسافروں کی بروقت راہنمائی کریں۔

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کورنا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر غیر ضروری سفرسے گریزکر یں اور حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرکے کورنا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں اپنا انفرادی اور اجتماعی کردار ادا کر کے محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں۔

Advertisement

کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14,885تک پہنچ گئی

یاد رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں آج کورونا وائرس کے مزید 36 کیسز سامنے آئے ہیں جو سرکاری پورٹل پر رپورٹ کیے گئے ہیں۔

اعدادوشمار کے مطابق نئے کیسز سامنے آنے کے بعد اسلام آباد میں کیسز کی مجموعی تعداد 297 ہوگئی ہے جب کہ شہر میں وائرس سے اب تک 4 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 8 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 335 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 15289 تک جا پہنچی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر