Advertisement
Advertisement
Advertisement

احساس کیش پروگرام کے تحت مستحقین کو رقم ملنا شروع ہو گئی

Now Reading:

احساس کیش پروگرام کے تحت مستحقین کو رقم ملنا شروع ہو گئی

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت مستحقین کو کیش گرانٹ کی فراہمی کا آغاز کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پروگرام کے تحت ایک کروڑ20 لاکھ مستحقین مستفید ہوں گے، یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے سستی اشیا کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔

معاون خصوصی اطلاعات نے مزید کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں اہل وطن کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
قطری وزارت خارجہ کی جانب سے دوحہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر