
حکومت سندھ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شہر قائد میں آج لاک ڈاؤن دوپہر 12 سے لے کر تین بجے تک سخت رہے گا۔ آج جمعہ کا دن ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث مشکل و سخت فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں۔
Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah announces lockdown on Friday & announces SOP for Taravih….. pic.twitter.com/GSzaWZB3gJ
— CMHouseSindh (@SindhCMHouse) April 23, 2020
انہوں نے واضح کیا کہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے برے اجتماعات کے انعقاد کو روکنا ہوگا۔
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ طبی ماہرین نے بھی یہی مشورہ دیا ہے کہ بڑے اجتماعات کو روکا جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News