
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سکھر کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کی سکھر میں رہائش گاہ کے ملازم کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد رہائش گاہ پر جراثیم کش اسپرے کر دیا گیا ہے۔
انہو ں نےمزید بتایا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ ملازم کو اُن کے گھر میں قرنطینہ کر کے پورا علاقہ سیل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News