Advertisement
Advertisement
Advertisement

راشن کی تقسیم کا سلسلہ آج سے شروع

Now Reading:

راشن کی تقسیم کا سلسلہ آج سے شروع

سندھ حکومت کی جانب سے غریب اور یومیہ اجرت کمانے والے افراد کے لئے راشن کی فراہمی آج سے شروع کی جائے گی

25 لاکھ سے زائد آبادی کے شہر حیدرآباد کے لئے 10 ہزار راشن بیگ کا انتظام کیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقامی تاجر کو ایک کروڑ 70 لاکھ میں راشن بیگ تیار کرنے کا ٹھیکہ دیا گیا ہے

حکومت کی جانب سے 10 ہزار سے زائد راشن بیگز حیدرآباد کی چاروں تحصیلوں میں تقسیم کرنے کا طریقہ کار طے کر لیا گیا ہے۔

راشن سے بھرا ٹرک تقسیم سے قبل لوٹ لیا گیا

Advertisement

حیدرآباد: بھوک سے پریشان شہریوں نے راشن سے بھرے ٹرک کو لوٹ لیا ۔

ڈرائیور نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ مسلح افراد ٹرک سمیت اسے زبردستی ہمراہ لے گئے اور راشن لوٹ لیا ۔ تھانہ حسین آباد کی حدود گدو ناکہ چوک کے قریب واقع پٹھان گوٹھ کے علاقے میں راشن سے بھرے ٹرک کو شہریوں نے لوٹ لیا۔

راشن لوٹنے والوں میں مرد و خواتین شامل تھے۔ جس کے ہاتھ جو لگا لے کر چلتا بنا ۔

حیرت انگیز امر یہ ہے کہ مزکورہ مقام پر پولیس نفری بھی تعینات ہے لیکن پولیس نے اس معاملے میں کوئی مداخلت نہیں کی۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران مستحق افراد میں گھر گھر راشن تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر