پی ٹی آئی کے لیڈر شہباز گل نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر شہباز گل نے بتایا ہے کہ جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
Mr. Jahangir Khan Tareen has been removed as Chair of Task Force on Agriculture in light of findings of Sugar and Wheat Inquiry Report. Any further action may be taken after final findings of the Inquiry Committee
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 6, 2020
جہانگیر ترین کو عہدے سے نٹانے کی مؤثر وجوہات بھی انہوں نے واضح کی ہیں جس میں انہون نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی کے بحران پر جاری کی جانے والی رپورٹ میں جہانگیر ترین کا نامباقاعدہ طور پر شامل تھا جس کی بنا پر انہوں عہدے سے مستعفیٰ کی گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد مزید کاروائی کی جائے گی جبکہزرعی ٹاسک فورس وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر بنائی گئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
