وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بول ٹاک شو ‘ اب پتا چلا ‘ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمرا ن خان کرپشن سے پاک شخصیت ہیں ۔
اور جو رپورٹ جاری کی ہے یہ عمران خان کی ہمت ہے کہ انہوں نے اپنے دوستوں اور مخالفوں کا لحاظ نہ رکھتے ہوئے رپورٹ پیش کی ہے۔
میں نے شوگر مافیہ کو سب سے پہلے بے نقاب کیا ، مجھے جہانگیر ترین نے کوئی دھمکی نہیں دی، وہ اس سسٹم کا حصہ ہیں، میرے ان سے کوئی مخالفت نہیں۔
شیخ رشید نے مزید کہا کہ وفاقی کابینہ میں ردوبدل ایک بڑی تبدیلی ہے۔
شیخ رشید نے یہ بھی واضح کردیا کہ 25 اپریل کے بعد سیاست میں بڑی تبدیلی آئے گی۔ اور یہ بھی کہا کہ کورونا وائرس سے متعلق بھی صورت حال واضح ہوجائے گی۔
Sheikh Rasheed Exclusive Talk in Ab Pata Chala
وزیراعظم عمران خان کرپشن سے پاک شخصیت ہیں عمران خان پر آپ 100 الزام لگا سکتے ہیں لیکن اُس پر کرپشن کا الزام کوئی شخص نہیں لگا سکتا!!!وزیراعظم کی یہ ہمت ہے کہ انہوں نے رپورٹ جاری کی!!!جہانگیر ترین نے مجھے کوئی دھمکی نہیں اُن کے ساتھ میرے اچھے تعلقات ہیں!!!شیخ رشید لائیو شو میں جذباتی ہوگئے!!!#BOLNews #AbPataChala #PMImranKhan #JahangirTareen #FederalCabinet #Government #Pakistan #SheikhRasheed
AdvertisementGepostet von BOL am Montag, 6. April 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
