Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرونا وائرس کی صورتحال،وزیراعظم نےقومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

Now Reading:

کرونا وائرس کی صورتحال،وزیراعظم نےقومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
فنڈز کی تقسيم

وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس کی صورتحال پر قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب کرلیا۔ 

تفصیلات کے مطابق اس اجلاس میں صوبائی وزراء اعلی، عسکری اور سول اداروں کے اعلی حکام شریک ہوں گے۔

وزیراعظم  کی زیرصدارت اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، چئیر مین این ڈی ایم اے، ظفر مرزا اور فردوس عاشق اعوان بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

نیشنل کمانڈ کوآپریشن اینڈ کنٹرول سینٹر کی تجاویز سے متعلق بریفنگ ہوگی، کمانڈ سینٹر کی جانب سے کورونا کی موجودہ صورتحال کے اعدادو شمار سے آگاہ کیا جائے گا۔

اجلاس میں کورونا ٹائیگرز فورس کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال ہو گا جبکہ تعمیراتی انڈسٹری کھولنے سے متعلق عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر