Advertisement
Advertisement
Advertisement

عبدالعلیم خان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

عبدالعلیم خان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

سابق سینئر وزیر پنجاب و پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق علیم خان  نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی تھی، جس میں عبدالعلیم خان نے عثمان بزدار کے تحفظات کو دور کیا۔

 عبدالعلیم خان آج وزارت کاحلف اٹھائیں گے انہیں بطور سینئر وزیر اور وزارت خوراک کا قلمدان بھی دیئے جانے کا امکان ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات سے پہلے علیم خان خان وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کر چکے ہیں۔

یاد رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنیاں بنانے کے الزام میں عبدالعلیم خان کو حراست میں لیا تھا ۔

Advertisement

سابق سینئر صوبائی وزیر نے گرفتاری کے فوراً بعد ہی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا تاہم پروڈکشن آرڈرز پر وہ باقاعدگی سے پنجاب اسمبلی اور قائمہ کمیٹیوں کے اجلاسوں میں شرکت کرتے رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر