Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکول نہ جانے والے بچوں کے لیے آج سے ٹیلی اسکول نشریات کا آغاز

Now Reading:

اسکول نہ جانے والے بچوں کے لیے آج سے ٹیلی اسکول نشریات کا آغاز
فردوش عاشق

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث اسکول نہ جانے والے بچوں کے لیے آج صبح 8 بجے سے ٹیلی اسکول نشریات کا آغاز کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کورونا وبا کے باعث بچوں کا تعلیمی عمل معطل ہے، گھر بیٹھے بچے و دیگر طالبعلم تدریسی عمل سے استفادہ کریں گے، نشریات کا دورانیہ صبح 8 سے شام 6 بجے تک ہوگا، اول سے بارہویں جماعت تک کے طلبا مستفید ہوں گے۔

Advertisement

انہوں نے مزید بتایا کہ ٹیلی اسکول سے اسکول نہ جانے والے بچے بھی فائدہ اٹھائیں گے، یہ نشریات سیٹلائٹ اور اینٹینا دونوں کے ذریعے دیکھی جاسکیں گی۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ٹیلی سکول کی نشریات کا آج سے آغاز، منصوبہ عمران خان کے تعلیمی فروغ کے وژن کا مظہر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر