بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکا کہنا ہے کہ تمام جماعتوں کا اتفاق ہے ورچوئل سیشن نہ بلایا جائے، پارلیمانی نگرانی کیلئے سیشن بلانا انتہائی ضروری ہے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ ا سپیکر کی ذمہ داری ہے ارکان اسمبلی اور عملے کی صحت کا تحفظ کریں، تمام جماعتوں کا اتفاق ہے ورچوئل سیشن نہ بلایا جائے، دور سے آنیوالے ارکان اسمبلی کیلئے ٹرانسپورٹ کے مسائل ہوں گے، پارلیمان کے ذریعے نگرانی کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
