Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی بارہ بجے سے ساڑھے تین بجے تک مکمل بند ہوگا

Now Reading:

کراچی بارہ بجے سے ساڑھے تین بجے تک مکمل بند ہوگا
لاک ڈاؤن کی مدت

 وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ  نے کہا ہے کہ  کراچی بارہ بجے سے ساڑھے تین بجے تک مکمل بند ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ سندھ بھر میں ساڑھے تین گھنٹے کے لیے استثنی حاصل دکانیں بھی بند ہونگی۔ ان  گھنٹوں کے دوران گاڑیوں کو بھی سڑک پر آنے کی اجازت نہیں دی جائے گے۔

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے سندھ حکومت کا ایک اور اہم اقدام سامنے آگیا، آج صوبے بھر میں ساڑھے تین گھنٹے کے مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ مساجد کھلی ہونگی اور آذان بھی ہوگی۔  تین سے پانچ افراد کو مساجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت ہو گی۔ مساجد کا عملہ سماجی دوری رکھ کر نماز ادا کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کو احکامات دے دیے ہیں جو اس پر مکمل عمل کرائے گی۔

Advertisement

محکمہ داخلہ سندھ نے 14 اپریل تک شاپنگ مالز، سنیما گھر، شادی ہالز، بینکوئٹ آڈیٹوریم، فارم ہاؤسز، ساحلی مقامات، الیکٹرونکس مارکیٹ اور سماجی تقاریب پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مقررہ مدت تک شورومز، بیوٹی پارلر سمیت تفریحی مقامات، انٹرسٹی اور انٹر پراوینس پبلک ٹرانسپورٹ بھی معطل رہے گی جبکہ تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر