Advertisement
Advertisement
Advertisement

شور مچانے پربھتیجی چچا کے ہاتھوں قتل

Now Reading:

شور مچانے پربھتیجی چچا کے ہاتھوں قتل
پنجاب

گھر میں شور مچانے پر چچا نے ننھی بھتیجی کوقتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ظالم چچا نے کھیل کے دوران شور مچانے پر غصے میں اپنی سات سالہ معصوم بھتیجی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔

ذرائع کے مطابق 22اپریل کو بچی کے والد کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق پشاور کے علاقے تہکال میں 48سالہ مشتبہ ملزم کو گھر کے باہر کھیلنے والے بچوں کے شور مچانے پر غصہ آ گیا۔

اس شخص نے غصے میں آکر بچو ں پرفائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں صحن میں کھیلنے والی ننھی عشال جاں بحق ہوگئی۔

Advertisement

افسوس ناک واقعے کے بعد قاتل چچا گھر سے فرار ہوگیا، بچی کے والد نے بیٹی کے قتل کی ایف آئی آر تھانہ تہکال میں درج کروا دی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر