Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان نے چمن باڈر کھولنے کا فیصلہ کرلیا

Now Reading:

پاکستان نے چمن باڈر کھولنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان نے افغان حکام درخواست پر طورخم اور چمن بارڈز کھولنے کا فیصلہ  کرلیا ہے جس کے بعد دس اپریل سے نقل و حمل باقاعدہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

دس اپریل سے  ہفتہ وار پیر ، بدھ اور جمعہ کو طورخم اور چمن  بارڈرز کراسنگ سے ٹرک  اور کنٹینرز افغانستان جاسکیں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق ہفتے میں  تین دن کارگو سامان کی ترسیل کی جاسکے گی۔ عائشہ فاروقی نے بتایااجازت دینے کا فیصلہ افغان حکومت کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مبنی درخواست کو مدنظر رکھ کر کیا گیا فیصلہ دونوں حکومتوں میں طے شدہ پروٹوکول کے مطابق باہمی مشاورت اور تعاون سے کیا گیا۔

کورونا پھیلاؤ خدشات کے سبب پاک افغان بارڈرز کو بند کردیا گیا۔سرحدوں کی بندش سے  عوام کو نقل وحمل میں شدید پریشانی کاسامنا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر