Advertisement
Advertisement
Advertisement

اللہ کا شکر ہے پاکستان میں کورونا کنٹرول میں ہے

Now Reading:

اللہ کا شکر ہے پاکستان میں کورونا کنٹرول میں ہے
Shaikh rasheed

شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پا کستان میں کورونا کنٹرول میں ہے۔

لاہور ریلوے اسٹیشن پر قلیوں اور ڈیلی ویجز ملازمین میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے پنجاب میں دفعہ 144 کے الزام میں پکڑے گئے تمام ملزمان چھڑوائے، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی دفعہ 144 کے ملزمان چھوڑ دیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان میں کورونا کنٹرول میں ہے، امریکا اور یورپی ممالک فرانس، اٹلی کی طرح لوگ نہیں مر رہے، پاکستان پر اللہ تعالیٰ خاص کرم کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ہی سے مانگیں،اللہ تعالیٰ ہی نےیہ وباختم کرنی ہے، غریب آدمی کو راشن مل رہا ہے، مسئلہ سفید پوش کا ہے، جو ہاتھ پھیلانا توہین سمجھتا ہے۔

وزیر ریلوے نے مزید کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے بین الاقوامی اداروں سے قرض معاف کرنے کی بات کی اور انہوں نے قرض ایک سال کے لیے ملتوی کرائے۔

Advertisement

آٹا چینی بحران کی تحقیقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئےانھوں نے کہا کہ فرانزک رپورٹ آئے گی اور آئی پی پی، شوگر اور قرض معاف کرانے والے انجام کو پہنچیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر