Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیٹ ویو ، گرمی نے زور دکھانا شروع کردیا

Now Reading:

ہیٹ ویو ، گرمی نے زور دکھانا شروع کردیا
heat wave

کراچی میں اپریل کے دوسرے ہفتے میں ہی گرمی نے زور دکھانا شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں آج صبح سویرے سے ہی گرمی کی شدت بہت زیادہ محسوس ہو رہی ہے، سمندری ہوائیں معطل ہیں اور سورج کی تپش براہِ راست زمین پر پڑ رہی ہے۔

محکمۂ موسمیات نے گزشتہ روز شہرِ قائد میں رواں سال کی معتدل ہیٹ ویو شروع ہونے کی پیشن گوئی کی تھی ساتھ ہی یہ بھی کہا تھا کہ اس معتدل ہیٹ ویو کے باعث آئندہ دو روز تک موسم گرم رہے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے  کراچی میں شروع ہونے والی رواں سال کی معتدل ہیٹ ویو کاسلسلہ مزید 2 روز تک رہے گا جس کے باعث شہر میں گرمی کی   لہر مزید دو روز تک جاری رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر