Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد کے شہری ابھی تک لاک ڈاؤن کے مطلب کو ہی نہیں سمجھ سکے

Now Reading:

شہر قائد کے شہری ابھی تک لاک ڈاؤن کے مطلب کو ہی نہیں سمجھ سکے

کراچی میں لاک ڈاؤن کو تقریبا مہینہ پورا ہونے والا ہے مگر شہرقائد کے شہری ابھی تک لاک ڈاؤن کے مطلب کو ہی نہیں سمجھ سکے۔

تفصیلات کے مطابق جگہ جگہ ناکوں کے باوجود شہریوں کی بہانے با زیاں جاری وساری ہیں اور وہ گھروں سے نکل بھی رہے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے لاک ڈاون کی حکمت عملی اپنائی گئی اور اس سے مو ثر نتا ئج بھی حا صل ہو ئے جس کی تا زہ مثال چین ہے۔

 شہریوں کی بہانے بازی سے متعلق ماہرنفسیات کہتے ہیں سماجی دوری کا لفظ ہی غلط ہے، عوام کو سماجی نہیں جسمانی دوری سے متعلق آگاہی دی جائے، کورونا ایک حقیقت ہے مگر جعلی خبریں زیادہ خوف پھیلنے کا باعث بن رہا ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ہزاروں میں چلی گئی ہے اگر شہریوں نے خود احتیاط نہ کی تو شاید حکومت بھی بے بس ہوجائے گی۔

Advertisement

پاکستان کی صورتحال بیشک دیگر ممالک جیسی خراب نہیں لیکن اطمینان بخش بھی نہیں۔

کورونا سے بچنے کا واحد علاج سب سے پہلے آپ کے ہاتھ میں ہے، گھر میں رہیے، محفوظ رہیے کیونکہ افسوس احتیاط سے بہترہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 159 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7993 تک پہنچ گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر