Advertisement
Advertisement
Advertisement

85ہزار فیس ماسک خیبر پختونخوا کے قرنطینہ سنٹرزبھجوادیے گئے

Now Reading:

85ہزار فیس ماسک خیبر پختونخوا کے قرنطینہ سنٹرزبھجوادیے گئے

قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اےنے85 ہزارفیس ماسک خیبر پختونخوا کے قرنطینہ سنٹرز کےلیےروانہ کردیے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ دس ہزار ماسک ڈی آئی خان،پانچ ہزارشمالی وزیرستان، پابچ ہزاربنوں، پانچ ہزارملاکنڈ،دس ہزارخیبر،بیس ہزارپشاوراور پندرہ ہزارماسک بکاخیل کیمپ کےلیےروانہ کئے گئے ہیں۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ ایک لاکھ پندرہ ہزارمزیدماسک دیگراضلاع کو بھیجے جارہے ہیں۔ایک ہزاراین95 ماسک حیات آباد میڈیکل کمپلیکس جبکہ تئیس سو ماسک ہیلتھ ڈائرکٹوریٹ کو خصوصی طورپر مہیاکیےگیےہیں۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق مجموعی طورپرایک لاکھ پیتس ہزارمختلف اقسام کےماسک ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کوبھجےجا چکےہیں۔

انہوں نے کہا کہ مز ید تیر ہ سوحفاظتی سوٹ،پانچ ہزاردستانے،پانچ سولیٹر کلورین ڈائی آکسائیڈ اور پندہ سپرےمشین محکمہ صحت کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔ سات سو پچاس لیٹرسنیٹائزر،پانچ ہزارپرسنل حفاظتی کٹس سمیت ضروری سامان اضلاع کوبھیجاگیاہے۔

Advertisement

ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق 10ہزار پرسنل حفاظتی کٹس اور ضروری  سامان بھی جلد مہیا کر دیاجا ئیگا۔پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی اپریشن سنٹر مکمل فعال ہے عوام ٹو ل فری نمبر01700 0800پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر