
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پرسرکاری چینل نے نمازِ تراویح براہ راست دکھانے کا اہتمام کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ رحمتوں اور مغفرتوں کے بابرکت ماہ صیام کا آغاز ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم کی ہدایت پرسرکاری چینل نے نمازِ تراویح براہ راست دکھانےکا اہتمام کیا ہے۔
رحمتوں اورمغفرتوں کےبابرکت ماہ صیام کا آغازہونےجارہاہے۔وزیراعظم کی ہدایت پرپی ٹی وی نےنمازِتراویح براہ راست دکھانےکااہتمام کیاہے۔ ہمیشہ کی طرح ماہ رمضان کی رحمتوں سے ہرگھرروشن ومنورہوگا۔ وباکے اس دور میں عوام اپنے گھروں میں رہتے ہوئےنمازتراویح میں شریک ہوکر فیوض وبرکات سمیٹیں گے۔ pic.twitter.com/MffJFnuVb0
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) April 23, 2020
انھوں نے مزید کہا کہ ہمیشہ کی طرح ماہ رمضان کی رحمتوں سے ہر گھر روشن و منور ہوگا، وبا کے اس دور میں عوام اپنے گھروں میں رہتے ہوئے نماز تراویح میں شریک ہو کر فیوض وبرکات سمیٹیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News