Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان:امدادی رقم کی تقسیم کےدوران بھگدڑ،خاتون جاں بحق

Now Reading:

ملتان:امدادی رقم کی تقسیم کےدوران بھگدڑ،خاتون جاں بحق
امدادی رقم

احساس پروگرام کےتحت امدادی رقم کی تقسیم کےدوران بھگدڑمچنےسےخاتون جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق ملتان کی قاسم کالونی میں امدادی رقم کی تقسیم کےدوران بھگدڑمچنےسےایک خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی لاش مقامی ہسپتال منتقل کردی گی ہے،بھگدڑمچنےسے20  افرادزخمی بھی ہوئے،زخمیوں کونشتراسپتال ملتان منتقل کردیا گیاہے۔

بھگدڑمچنےکی اطلاع پرریسکیو‌رضاکارموقع پرپہنچ گئےاورزخمیوں کوہسپتال منتقل کیا، جاں‌ بحق ہونے والی خاتون کی عمر 70 سال سےزائدہےجوامدادی رقم لینےکےلئےآئی تھی۔

واضح رہے کہ احساس پروگرام کےتحت امداد کی فراہمی کاآغازہوگیاہےایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو فی کس 12 ہزارروپےملناشروع ہوگئے،احساس پروگرام کےتحت ڈھائی ہفتےکےدوران 144 ارب روپے مستحقین میں تقسیم کئےجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر