Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیرون ممالک پھنسے کتنے پاکستانی وطن واپس آگئے؟

Now Reading:

بیرون ممالک پھنسے کتنے پاکستانی وطن واپس آگئے؟
پاکستانی

بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی ب کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے خصوصی آپریشن  جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وزارت خارجہ کرائسسز مینیجمنٹ سیل نے اب تک کے آپریشن کی تفصیلات جاری کر دیں۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات سے 24 مارچ کو ایک سو ایک پاکستانی واپس آئے ۔ 24 مارچ کو  ہی قطر سے قطر ائیر ویز کے ذریعے چالیس پاکستانی  بھی واپس آئے۔

28 مارچ کو تھائی لینڈ سے تھائی ائیرویز کے ذریعے ایک سو ستر پاکستانی واپس آئے ۔ 3 اپریل کو  ترکی سے پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے 194 پاکستانی وطن واپس آئے۔

6 اپریل کو  ازبکستان اور تاجکستان سے پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے 131 پاکستانی آئے ۔ ازبکستان سے 128 جبکہ تاجکستان سے 3 پاکستانی شامل ہیں۔

Advertisement

8 اپریل کو عراق سے 136 پاکستانی آئے ۔اس کے بعد11 اپریل کو آذربائیجان سے 126 پاکستانی وطن واپس آئے ۔ 11 اپریل کو ملائیشیا سے 200 پاکستانی واپس آئے۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اب تک وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کی کل تعداد 1098 ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر