 
                                                                              مفتی منیب الرحمان نے عمر رسیدہ افراد سے نماز گھروں پر ہی ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ عمر رسیدہ افراد نمازیں گھروں پرادا کریں کیونکہ وہ خود بھی عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے نمازیں گھر پر ہی ادا کر رہے ہیں۔
انھوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے مزید کہا کہ وہ علماء اورحکومت کے درمیان معاہدے پر عمل کریں اور مساجد میں طے شدہ فاصلے کو برقرار رکھا جائے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 