Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو کورونا وائرس سے زیادہ خطرہ نہیں

Now Reading:

پاکستان کو کورونا وائرس سے زیادہ خطرہ نہیں
وزیراعظم

وزیراعظم

شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پاکستان کو کورونا وائرس سے زیادہ خطرہ نہیں، امریکا اور یورپی ممالک میں کورونا کی صورتِ حال زیادہ خراب ہے۔

وزیرِ خارجہ نے بتایا کہ پاکستان اپنی ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھا رہا ہے، انسانی جانوں کو بچانے کے لیے لاک ڈاؤن بے حد ضروری ہے۔ ہر ملک کے اپنے حالات ہیں جن کے مطابق حکمتِ عملی مرتب کرنی ہے، بھارت میں سوچے سمجھے بغیر 21 دن کا لاک ڈاؤن کیا گیا۔

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ اب بھارتی حکومت لوگوں سے معافی مانگ رہی ہے، اس لاک ڈاؤن سے بھارت میں نقل مکانی کی سنگین صورتِ حال پیدا ہوئی اور اسٹاک مارکیٹ بیٹھ گئی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سماجی فاصلہ ضروری ہے، اشیائے ضروریہ کی فراہمی کو برقرار رکھنا بھی ضروری ہے، صورتِ حال کا جائزہ لے کر حکمتِ عملی بنانی ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر