Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاست روزوں کے بعد گرم ہوسکتی ہے

Now Reading:

سیاست روزوں کے بعد گرم ہوسکتی ہے
ٹرینوں

شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت کو اندر سے کوئی خطرہ نہیں ہے، ہم نے معاملے کو درست ہینڈل کیا تو سرخرو ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ آٹا چینی چوروں کیخلاف ایکشن نہ لیا تو ہمارے خلاف لوگوں کو بات کرنے کا موقع ملےگا، سیاست روزوں کے 60 یا 90دن بعد گرم ہوسکتی ہے ۔

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئی پی پی پر کمیشن کا سربراہ سابق جج ہوگا، کابینہ متفق ہے کہ آئی پی پی معاملے میں کوئی بھی ملوث ہو اسے چھوڑا نہیں جائے گا، آئی پی پی کی رپورٹ عام ہوئی ہے ،اس میں بہت اہم لوگ ہیں ،مگر یہ کیس ٹائم لے گا۔

لاک ڈاؤن کی صورتحال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت نےلاک ڈاؤن بہت مینیج کر کے چلایا ہے، عمران خان کو ایسی کوئی سوچ نہیں کہ لاک ڈاؤن پر انہوں نے غلط فیصلے کیے ہیں، عمران خان لاک ڈاؤن میں نرمی اور ضروری صنعتیں کھولنا چاہتے ہیں،وہ کورونا پر اپنے فیصلوں پر مطمئن ہیں ۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر