فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تعمیرات کے شعبے کی ترقی محنت کشوں، مزدوروں کی ترقی ہے۔
فردوس عاشق اعوان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تعمیراتی شعبے کے لیے مراعاتی پیکج اور صنعت کا درجہ دینے سے دیگر صنعتوں کو فروغ ملے گا۔
تعمیراتی شعبے کیلئے مراعاتی پیکج اور صنعت کا درجہ دینے سے دیگر صنعتوں کو فروغ ملے گا۔ وزیراعظم کا یہ اقدام امیدنو اور ترقی کا پیغام ہے۔ مزدور طبقےسے سرمایہ دار برادری سب اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔2/1#CoronaFreePakistan
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) April 5, 2020
فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ اقدام امید نو اور ترقی کا پیغام ہے جبکہ مزدور طبقےسے سرمایہ دار برادری سب اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔
تعمیراتی شعبے کے تحریک پانے سے دیگر صنعتوں کو نئی زندگی ملے گی جس سے ہنرمند اور غیرہنرمند محنت کش مستفید ہوں گے۔ یہ پیکیج تعمیر وطن، عوام کی خوشحالی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں سنگ میل ثابت ہو گا۔#CoronaFreePakistan #StaySafeStayHome
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) April 5, 2020
فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ اقدام امید نو اور ترقی کا پیغام ہے جبکہ مزدور طبقےسے سرمایہ دار برادری سب اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News