
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور اور گردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہ کیا اور لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے فضائی دورے میں بند مارکیٹوں اور کمرشل سینٹرز کا بھی مشاہدہ کیا اور کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے حفاظتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس، پاک فوج اور رینجرز کو خراج تحسین پیش کیا۔
فضائی دورے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب کے ہر شہری کو کورونا وائرس سے بچانا میرا مشن ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News