Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک سال قبل ہی بتادیا تھا کہ اگلا رمضان المبارک 25 اپریل بروز ہفتہ ہو گا

Now Reading:

ایک سال قبل ہی بتادیا تھا کہ اگلا رمضان المبارک 25 اپریل بروز ہفتہ ہو گا
fawad

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے کیلنڈر جاری کیا جو درست رہا ہے، ترکی، ملائیشیا، برونائی میں کیلنڈر پر بھروسہ کیا جاتا ہے اور ہمیں بھی یہی کرنا ہوگا۔

وفاقی وزیرکا کہنا ہے کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ایک سال قبل ہی بتاد یا تھا کہ اس سال پہلا روزہ 25 اپریل کو ہوگا۔

 وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے  اپنی ایک ٹوئٹ میں یہ کہا کہ وزارت سائنس نے ایک سال پہلے کیلنڈر جاری کیا تھا اور بتایا تھا کہ اگلا رمضان المبارک 25 اپریل بروز ہفتہ ہو گا، 15 اپریل کو یاد دہانی بھی کرا دی تھی بہرحال میری نظر میں ہر بات کو اختلاف کی بجائے عقل، علم اور دلیل کی کسوٹی پر پرکھا جائے تو معاملات بہتر طور پر سلجھ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر