Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

Now Reading:

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق وزیراعظم سےآرمی چیف کی ملاقات کےدوران ملکی سلامتی اور سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا ہے۔

ملاقات میں خطے کی صورتحال پر بھی غور اور کوویڈ 19 کی صورتحال، ریلیف کوششوں پر بھی بات چیت کی گئی۔

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی کی ہونے والی ملاقات میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہوئے۔

واضح رہے اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ٹیلی ہیلتھ پورٹل کا افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ٹیلی ہیلتھ پورٹل  بہت اچھا قدم ہے ۔

Advertisement

اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا تھا کہ  جب تک ویکسین نہیں آتی ہمیں کورونا کیساتھ ہی گزارا کرناہے اور اگر  ہم اپنا  مقابلہ مغرب کے ممالک سے کریں تو ہمارے حالات ویسےنہیں ۔

کورونا کے بعد بھی ٹیلی ہیلتھ پورٹل کی ضرورت پڑے گی، وزیراعظم

 عمران خان نے یہ بھی کہا تھا کہ کورونا کےسبب ترقی یافتہ ممالک کےبھی بہت برےحالات ہیں، اس سال ہمیں کورونا وائرس کے ساتھ مقابلہ کرنا پڑے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹیلی ہیلتھ پورٹل کےاجراءکےموقع پرخطاب کرتے ہوئے مزید کہا تھا کہ ٹائیگر فورس میں بہت سے ہیلتھ ورکرز شامل ہوئے ہیں  جبکہ  10 لاکھ سے زائد لوگ ٹائیگر فورس میں شامل ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر