
نادرا کی جانب سے دفاتر ہفتے کے روز بھی کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا ) حکام کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ کل ایک دن میں احساس پروگرام کے 41 ہزار انگوٹھوں کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے جبکہ سات دنوں میں اپڈیٹ ہونے والے انگوٹھوں کے نشان اب 24 گھنٹوں میں اپڈیٹ کیے جائیں گے۔
واجح رہے کہ نادرا حکام کی جانب سے کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمام صارفین اور ان کے ساتھ تصدیق کنندہ ماسک کے بغیر نادرا دفاتر میں داخل نہ ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News